ممبئی کے جوہو علاقہ میں زیر تعمیر عمارت میں آگ،7ہلاک

ممبئی:ممبئی کے جوہو علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب میں ایک زیرتعمیر عمارت میں آتش زدگی سے سات افراد ہلاک اور اتنے ہی دیگر زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ عملہ کے مطابق رات دس بج کر دس منٹ پر جوہو میں کشور کمار گارڈ ن کے نزدیک پرارتھنا عمارت کی 13 ویں منزل کے گراو¿نڈ فلور پر آگ لگنے کی اطلاع ملی تھی ۔ ایل پی جی سلنڈر میں رساو¿ کی وجہ سے آگ لگی تھی۔ اس حادثے میں زخمی افراد کو ویلے پارلے کے کوپر اسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔جوہو پولس نے بتایا کہ ہلاک شدگان اور زخمی لوگ مزدور ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Seven charred to death in juhu building fire in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply