دہلی میں شدید دھند کے باعث اسکولوں میں کچھ روز کی تعطیل کا اعلان متوقع

نئی دہلی: دہلی میں اسموگ اور دھند کی شکل میں آلودگی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ جانے کے باعث دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجری وال نے دہلیکو گیس چیمبر قرار دیتے ہوئے وزیر تعلیم منیش سسودیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ چند روز کے لیے دہلی۔خطہ قومی دارالحکومت میں تمام اسکولوں میں کچھ روز کے لیے تعطیل کا اعلان کر دیں۔
کیجری وال نے کہا کہ بچوں کی صحت کے لیے ضروری ہے کہ انہیں فضا میں پھیلی اس زہریلی آلودگی سے بچایا جائے اور وہ گھروں میں ہی رہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Schools to be shut in delhi ncr as severe smog envelopes city in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
What do you think? Write Your Comment