آر ایس ایس لیڈر بلراج مدھوک انتقال کر گئے

نئی دہلی: بھارتیہ جن سنگھ (بی جے ایس) کے سابق صدر اور بزرگ آر ایس ایس لیڈر بلراج مدھوک ایک ماہ تک آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ایک ماہ تک بستر علالت پر رہنے کے بعد 96سال کی عمر میں پیر کے روز صبح 9بجے انتقال کر گئے۔وہ دو بار ممبر پارلیمنٹ رہے ۔وہ 1961میں دوسری لوک سبھا کے دہلی کے قومی راجدھانی علاقہ سے اور 1964میں چوتھی لوک سبھا کے لیے جنوبی دہلی سے منتخب ہوئے تھے۔25فروری 1920کو جموں و کشمیر کے اسکردو علاقہ مٰن ہیدا ہوئے اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریش کے بانی سکریٹری رہے۔وہ1951میں بھارتیہ جن سنگھ کے پہلے کنونشن کے کنوینر رہے ۔ 1966میں بی جے ایس کے وہ صدر منتخب کیے گئے ۔

Title: rss leader balraj madhok passes away | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply