چنئی ایرپورٹ پر 77لاکھ ہندوستانی روپے کے مساوی سنگاپوری کرنسی کے ساتھ ایک گرفتار

چنئی: ڈائرکٹوریٹ آف ریونیو انٹلی جنس (ڈی آر آئی) نے چنئی ایرپورٹ پر ایک مسافر سے سنگاپورکی کرنسی ضبط کی ہے جو ہندستان کے77لاکھ روپے کے مساوی ہے۔
ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر افسران نے ایس احمد نام کے ایک38 سالہ شخص کو گرفتار کر کے یہ کرنسی برآمد کی جو اسے سنگاپورجانے والے طیارے سے اسمگل کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔ ایک معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
یہ پتہ لگایا جانے کی کوشش کی جاری ہے کہ کہیں یہ حوالہ کاتومعاملہ نہیں ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rs 77 lakh singapore currency seized at chennai airport in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
What do you think? Write Your Comment