ممبئی-ناسک قومی شاہراہ پر دوپہیہ گاڑی کی ٹکر ،تین افراد کی موت

ٹھانے:ممبئی-ناسک قومی شاہراہ پرشاہ پور تالکا میں آج صبح ایک دوپہیہ گاڑی پر سوار تین افراد کو کسی نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماردی۔جس سے تین افراد کی موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق کنوندے گاؤں کےتین افراد آج دوپہیہ گاڑی پر سوار ہوکر جارہے تھے اسی وقت کسی نامعلوم گاڑی نے انہیں ٹکر ماردی جس سے تینوں کی موقع پرہی موت ہوگئی۔
ہلاک شدگان کی شناخت وشنو دیو پاردھی(25)،شرون دوجی مانجے(40) اور گروناتھ چیمہ مانجے(47)کے طورپر ہوئی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Road accident in mumbai in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply