حکومت کاشتکاروں کو سود میں 5 فیصد کی رعایت دے گی

نئی دہلی: حکومت نے زرعی قرضوں کی بروقت ادائیگی کرنے والے کسانوں کو سود میں تین فیصد چھوٹ دینے اور دو فیصد کی سبسڈی دینے کا فیصلہ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ کسانوں کو راحت دینے کے مقصد سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔
زرعی قرض پر نو فیصد کی شرح سے سود لیا جاتا ہے۔ اب پانچ فیصد کی چھوٹ ملنے سے کسانوں کو چار فیصد سود کی ادائیگی کرنی ہوگی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Relief for farmers as centre extends interest subsidy on short term in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply