امیت شاہ نے رنجیت کمار داس کو آسام بی جے پی کا نیا صدر مقررکیا

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ نے مسٹر رنجیت کمار داس کو آسام میں پارٹی کا نیا ریاستی صدر مقرر کیا ہے۔ بی جے پی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی۔
آسام اسمبلی کے رکن مسٹر داس کو مسٹر سرواند سونووال کی جگہ ریاستی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ اس سال ہوئے اسمبلی انتخابات کے بعد مسٹر سونووال کے وزیر اعلی منتخب ہونے کے بعد مسٹر داس کو نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ranjit kumar das appointed assam bjp chief in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply