راجستھان :بچہ چوری کے شبہ میں بھیڑ کی پٹائی سے مزدور کی موت

جے پور:راجستھان میں ایک بے حد حیران کرنے والا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص کو موت سے ہاتھ دھونا پڑا۔
جے پور میں وشوکرما انڈسٹریل ایریا میں کام کرنے والے ایک مزدور کو بچہ چوری کرنے اور ایک چھوٹی بچی کے ساتھ چھیڑ خانی کے شبہ میں بھیڑ نے وحشیانہ انداز میں پٹائی کی ، جس سے 25 سالہ شخص کی اسپتال میں بدھ کے روز یعنی 21 فروری کو موت ہو گئی۔
متوفی محمد فیصل صدیقی بنیادی طور پر اتر پردیش کے کانپور کا رہنے والا تھا۔

Title: rajasthan man beaten up by mob on suspicion of child molester in jaipur dies in hospital in Urdu | In Category: ہندوستان  ( india ) Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply