راہل گاندھی نے سبھاش چندر بوس کو121ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی: کانگریس صدر راہل گاندھی نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی121ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج بھی لوگوں کے لیے مشعل راہ اور باعث حوصلہ افزائی ہیں۔
رال گاندھی نے ٹوئیٹ کیا کہ نیتا جی کے یوم پیدائش پر ہم ایک ایسے محب وطن کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں جو آج بھی ہمارے لیے باعث تقلید ہیں۔
راہل گاندھی نے اس موقع پر آزاد ہند فوج کے ایک معروف گیت ”قدم قدم بڑھائے جا“ خوشی کے گیت گائے جا“زندگی ہے قوم کی تو قوم پر لٹائے جا“ کا ورد کرتے ہوئے لکھ اکہ یہ گیت اس وقت جتنا حوصلہ بخش تھا اتناہی آج بھی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rahul gandhi pays tribute to netaji subhas chandra bose on his birth anniversary in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply