فرانس میں سوگواروں کا غم دیکھ کر کلیجہ منہ کوآتا ہے : راہل گاندھی

نئی دہلی:کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے فرانس کے شہرنائس پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ تشدد اور دہشت کو کسی طرح جوابی ردعمل کا نام نہیں دیا جا سکتا۔
”میں اس حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں“۔ مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ”تشدد اور دہشت کو کسی طرح جوابی ردعمل کا نام نہیں دیا جا سکتا اور صرف امن ، ترقی اور خوشی کی امید ہی مشترکہ انسانی ساجھیداری ہے“۔
انہوں نے کہا کہ نیس میں ہولناک حملے میں مارے جانےوالوں کے سوگواروں کا غم دیکھ کر کلیجہ منہ کو آتا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rahul gandhi condemn france attack in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply