میزورم میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

نئی دہلی:میزورم میں بدھ کی دوپہر لنگ لیئی کے مقام پر زلزلہ آیا جس کی شدت ریختر پیمانے پر 4.8 ماپی گئی۔ دوپہر 12 بجے آنے والے اس زلزلہ کا مرکز 23.1 ڈگری شمال عرضی البلد اور 92.7 ڈگری مشرقی طول البلد پر 45 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
تاہم اس زلزلہ سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Quake hits mizoram in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply