بہار میں ازالہ عوامی شکایات قانون پر 5جون سے عمل آوری ہوگی:نتیش کمار

 پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں5جون سے ازالہ عوامی شکایات قانون پر عمل آوری شروع ہو جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اب عوام کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ یہ معلوم کر سکیں گے کہ ان کی شکایات پر کیا کارروائی کی گئی ہے یا کب تک ا زالہ ہو جائے گا۔
نتیش کمار نے یہ اعلان سوشل نیٹ ورکنگ فیس بک پر پیر کے روز کیا ہے۔

Title: public grievance redressal act from june 5 bihar cm | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply