پرنب مکھرجی کا دورہ گجرات آج سے

نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی 22 اور 23 اکتوبر 2016 کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 23 اکتوبر کو صدر جمہوریہ بھڑوچ میں مشہور سیوا شرم اسپتال اور انکلیشور میں سردار ولبھ بھائی پٹیل ہرٹ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں گے۔
اسی دن وہ باپو گجرات نالج ولیج اور سمرپن کالج کے طلباءاور اساتذہ سے خطاب کریں گے اور دلّی واپس آنے سے پہلے وہ گجرات کے سابق وزیراعلیٰ مادھوسنگھ سولنکی سے ملاقات کریں گے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: President pranab mukherjee to visit gujarat in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply