بی جے پی اگلے عام انتخابات پر سوچنا بند کرے اور عوام کی خدمت اور اس تک رسائی پر توجہ دے

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی سے کہا ہے کہ 2019میںہونے والے عام انتخابات کے بارے میں سوچنا بند کرے اور اس کے بجائے عوام تک رسائی اور ان کی خدمت کرنے پر توجہ مرکوز کرے۔
نئی دہلی میں بی جے پی کی مجلس عاملہ سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ بی جے پی کو صرف انتخابات کے دائرے میں ہی سمیٹ کر نہ رکھیں بلکہ عوام تک رسائی حاصل کریں اور پارٹی کو عوام کی خدمت پر لگا دیں۔
مودی نے مزید کہا کہ بدعنوانی کے خلاف اس وقت تک جنگ جاری رہے گی جب تک کہ اس کو جڑ سے نہ اکھاڑ پھینکا جائے۔انہوں ننے کہا کہ ملک پہلے ہے اور پارٹی کی ثانوی حیثیت ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm narendra modi tells bjp to stop thinking about 2019 polls in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply