وزیر اعظم نرنیدر مودی نے تھریسا مئے کو مبارکباد دی

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کی نئی وزیر اعظم تھریسا مے کو مبارک باد دی اور رخصت پذیر وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے کام کاج کی تعریف کی ہے۔
مسٹر مودی نے آج محترمہ تھریسا مے کو برطانیہ کی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے لئے نیک خواہشات پیش کی اور کہا کہ ہندوستان اور برطانیہ کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے ان کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔مسٹر مودی نے ہندوستان او ربرطانیہ کے رشتوں کو مضبوطی فراہم کرنے کے لئے مسٹر کیمرون کی تعریف کی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm narendra modi congratulates new british prime minister theresa may in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply