وزیر اعظم نے لندن دھماکہ کی مذمت کی

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن میں ہونے والے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ مسٹر نریندرمودی نے کہا کہ لندن میں ہونے والا حملہ المناک اور شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ”ہم اس حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور زخمیوں کے لئے دعا گوہوں“۔
واضح رہے کہ لندن میں گزشتہ رات ایک برج پر حملے میں چھ لوگوں کی ہو گئی ہے، جبکہ پولس کی کارروائی میں تینوں مشتبہ حملہ آور مارے گئے ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm narendra modi condemns london blast in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply