وزیر اعظم25نومبر کو آنند پور صاحب میں وراثت خالصہ کا افتتاح کریں گے

آنند پور صاحب: وزیر اعظم نریندر مودی 25نومبر کو آنند پور صاحب میں وراثت خالصہ کا افتتاح کریں گے۔ اس دوران آنند پور صاحب کے لوگوں کو فوجی چھاؤنی یا این ایف ایل یونٹ کی توسیع کے لیے 550کروڑ روپے، ستلج کو چینیلائز کرنے کے لیے281کروڑ ۔آبپاشی اسکیم شروع کرنے کے اور پنجاب کے لیے خصوصی پیکج ملنے کی امید ہے۔
علاوہ ازیں مزید پیکج پنجاب کو دیے جا سکتے ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی یہاں وراثت خالصہ کے دوسرے مرحلے کی گیلریوں کا افتتاح کرنے کے بعد تخت شری کیس گڑھ صاحب میں بھی حاضری دیںگے اور متھا ٹیکیں گے۔واضح رہے کہ وراثت خالصہ کی زیارت کے لیے یومیہ 8تا9ہزار لوگ آتے ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm narender modi to visit punjab on nov 25 in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply