مودی نے طلبا کو منافرت پھیلانے والے مبلغین سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی

یروبی : وزیر اعظم نریندر مودی نے اسلامی اسکالر ڈاکٹعر ذاکر نائیک کا نام لیے کہا کہ منافرت پھیلانے والی تبلیغ اور تشدد سے معاشرہ کو زبردست خطرہ لاحق ہے۔ انہوں نے طلبا کو تلقین کی کہ وہ انتہا پسندانہ نظریات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے میں اہم کردار ادا کریں۔
انہوں نے بظاہر پاکستان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جو دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں اور انہیں سیاسی آلہ کار کے طور پر استعمال کرتے ہیں ان کی مذمت کی جانا چاہئے۔مسٹر مودی کینیا میں نیروبی یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کر رہے تھے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm modi takes dig at zakir naik says preachers of hate are threat to society in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply