وزیر اعظم مودی نے برونائی کے سلطان حسن بلقیہ سے ملاقات کی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ہونے والی آسیان کانفرنس میں اور پھر دوسرے جمعہ کو یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے والے برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ معیز الدین وعداللہ سے نئی دہلی میں ملاقات کی۔حسن بلقیہ برونائی کے 29ویں سلطان ہیں۔
اس سے قبل صبح وزیر اعظم نریندر مودی نے تھائی لینڈ اور سنگا پور کے وزراءاعظم سے بھی ملاقات بات کی تھی۔آسیان کانفرنس اور پھر یوم جمہوریہ تقریب میں شرکت کے لیے ملیشیا، انڈونیشیا، برما، سنگاپور، ویتنام،فلپائن، کمبوڈیا،لاؤس،برونائی اور تھائی لینڈ کے سربراہان مملکت و ریاست نئی دہلی پہنچ چکے ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm modi meets sultan of brunei hassanal bolkiah in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply