وزیر اعظم مودی نے شمال مشرقی اور جنوبی ہند کے ممبران پارلیمنٹ سے ملاقات کی

نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی نے آج آنداھرا پردیش ، اروناچل ریاست، آسام، کرناٹک، منی پور، تملناڈو اور تلنگانہ کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سے ملاقات کی۔ مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ آج آنداھرا پردیش ، اروناچل ریاست، آسام، کرناٹک، منی پور، تملناڈو اور تلنگانہ کے ساتھیوں سے ملاقات بات ہوئی۔
میٹنگ میں پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار، مرکزی وزیر محنت بنڈارو دتاتریہ، وزیر مملکت داخلہ کرن ریجیجو اور ریلوے کےوزیر مملکت راجن گوہن بھی موجود تھے۔
اس سے پہلے،مسٹر مودی پارٹی کے ارکین پارلیمان سے باقاعدگی سے بات چیت کرنے والی مہم کے تحت گوا، مہاراشٹر، ویسٹ بنگال، بہار اور شمال مشرقی ریاستوں کے ارکان نے مل چکے ہیں۔ اجلاس میں بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے دونوں ایوان میں کارروائی کے دوران بی جے پی کے ارکان کی حاضری کے سلسلے میں ناراضگی ظاہر کی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm modi meets mps from north east and south india in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: , ,

Leave a Reply