وزیر اعظم نریندر مودی سائنسدانوں کو میزائل کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد دی

نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی نے بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کےلئے دفاعی سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔ مسٹر مودی نے اپنے پیغام میں کہا ،”بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر دفاعی سائنسدانوں کو مبارکباد۔
اس میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے سے ہندوستان اس طرح کی صلاحیت والے دنیا کے پانچ ملکوں کے گروپ میں شامل ہوگیا ہے اور یہ ملک کےلئے فخر کا لمحہ ہے۔
دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم(ڈی آر ڈی او)نے خلا میں ہدف کا پتہ لگا کر اسے تباہ کرنے والی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm modi hails defence scientists for successful test of missile in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply