وزیر اعظم مودی نے امریندر سنگھ کو وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کیپٹن امریندر سنگھ کو وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لینے پر مبارکباد پیش کی اور پنجاب کی ترقی کے لئے بہتر کاردگی کے حق میں انہیں نیک تمنائیں پیش کیں۔
مسٹر مودی نےوزیر اعلی کے طور پر کیپٹن سنگھ کی حلف برداری پر اظہار تہنیت کے ساتھ کہا کہ ” پنجاب کی ترقی کے لئے انتہائی بہتر کارکردگی کے حق میں آپ کو نیک تمنائیں پیش کی جاتی ہیں“۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm modi congratulates amarinder singh in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply