وزیر اعظم ویتنام اور چین کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی ویتنام کے ساتھ دوطرفہ بات چیت اور چین میں جی۔20 چوٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد آج رات وطن واپس آگئے۔ وزیر اعظم دو ستمبر کو نئی دہلی سے روانہ ہوئے تھے اور ان کی پہلی منزل ہنوئی تھی۔
ویتنام سے 3 ستمبر کو وہ چینی شہر ہانگڑو کے لئے روانہ ہوئے تھے۔ انہوں نے 4 اور 5 ستمبر کو جی۔20 چوٹی کانفرنس میں شرکت کی اور آج شام نئی دہلی کے لئے روانہ ہوگئے تھے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pm modi back in delhi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags:
What do you think? Write Your Comment