وزیر اعظم مودی نے وزیر اعلیٰ پنجاب امریندر کو سالگرہ کی مبارکباد دی

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندرمودی نے پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ کو ان کی 76ویں سالگرہ پر مبارک باد دی ہے۔مسٹر مودی نے کیپٹن سنگھ کو سالگرہ مبارک ہو دیتے ہوئے ان کی صحت اور درازی عمر کیلئے دعا کی۔
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کانگریس لیڈر اورانڈین پریمئیر لیگ کے چیرمین راجیو شکلا نے بھی نے بھی کیپٹن کو ٹوئیٹر کے توسط سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت و تندرستی اور طویل عمری کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔

Title: pm greets capt amarinder on his birthday | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply