کیرل میں چھ ماہ میں بخار سے101 اموات

ترواننت پورم:کیرل میں گزشتہ جنوری سے اب تک بخار کی زد میں آکر 101 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں 50 سوائن فلو سے اور گیارہ ڈینگو سے ہلاک ہونے والے شامل ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس مدت کے دوران 30 11. لاکھ مریضوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج کیا جاچکا ہے جس میں زیر علاج 179 19 مریض شامل ہیں۔ محکمہ صحت صورت حال پر قابو پانے کےلئے تمام ممکنہ قدم اٹھارہی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: People crowd health centers as fever grips kerala 101 dead in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply