پٹھانکوٹ حملے کے حوالے سے این آئی اے پاکستان کو استدعا نامے بھیجے گی

نئی دہلی:قومی تحقیقاتی بیورو نے پٹھان کوٹ میں واقع فضائیہ کے اڈے پر جنوری میں دہشت گردانہ حملہ کرنے والے جیش محمد کے چار دہشت گردوں کے پتوں کی تصدیق کے لیے تازہ استدعا نامے تیار کر لیے ہیں۔
یہ تازہ استدعا نامے، جو ان چاروں دہشت گردوں کے بارے میں معلو مات حاصل کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں ان اشاروں کے باوجود کہ پاکستان ان حملوں کی تحقیقات کو آگے بڑھانے کے لیے ابھی تک ہندوستانی وفد کا خیرمقدم کرنے تیار نہیں ہے، ارسال کیے جارہے ہیں۔
یہ چاروں دہشت گرد 80گھنٹے تک مقابلہ کرنے کے بعد آخر کار مارے گئے تھے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pathankot attack probe nia to send fresh lrs to pak in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply