پریکر نے گوا کے وزیر اعلیٰ کا حلف لیا

پنجی : بی جے پی لیڈر منوہر پاریکر نے منگل کی شام گوا کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ اب وہ جمعرات کو ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کریں گے۔ انہیں راج بھون میں منعقد ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں گورنر مردلا سنہا نے عہدہ و راز داری کا حلف دلایا۔
ان کے علاوہ بی جے پی کے کوٹے سے دو وزیر بنے ہیں۔ جبکہ معاون جماعتوں کے جی ایف پی کو تین، ایم جی پی اور آزاد امیدواروں دو دو وزیر بنائے گئے ہیں ۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Parrikar takes charge of goa trust vote thursday in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply