ایل او سی پر ہندوستانی علاقوں پرپاکستانی فائرنگ میں خاتون زخمی

سری نگر: پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور سرحد سے متصل ہندوستان کے آبادی والے علاقوں میں فائرنگ کرنے کے واقعات کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ تازہ ترین واقعہ میں پاکستانی فوج نے کموں و کشمیر کے تنگدرسیکٹر میں جمعہ کو ایل او سی پر ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی ۔جس میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔یہ فائرنگ رات11بجے سے صبح پانچ بجے تک جاری رہی۔ جھڑپ کے دوران کچھ گولے شہری آبادی کے قریب بھی آکر گرے جس میں سید پورہ ٹاڈ کی رہائشی ایک خاتون نور جہاں زخمی ہو گئی۔نور جہاں کو اسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج نے اس فائرنگ کا جواب دیا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pakistan targets indian posts along line of control woman injured in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags:

Leave a Reply