بہار میں پاکستانی پرچم لہرانے پرایک خاتون گرفتار

بہار شریف:بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے آبائی ضلع نالندہ کے لکھیری تھانہ علاقے کےکھرادی محلہ کےیک مکان پر پاکستان کا پرچم لہرائے جانے سے پولیس اور انتظامیہ سکتے میں ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ کمار آشیش نے یہاں بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ کھرادی محلہ واقع ایک مکان کی چھت پر پاکستانی پرچم لہرایا جا رہا ہے۔ معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر پاکستانی پرچم کوضبط کر لیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں گھر میں موجود خواتین شبانہ انور کو گرفتار کیا گیا ہے۔مسٹرآشیش نے بتایا کہ گھر کا مالک ضیائالدین رضا خان عرب ملک میں کام کرتا ہے۔ پولیس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔ (یو این آئی)

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pak flag hoisted in nitish kumars nalanda constituency in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply