ہندوستان میں3ماہ کے دوران 116کسانوں نے خود کشی کی

نئی دہلی:مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت موہن بھائی کنڈیریا نے پارلیمنٹ کو مطلع کیا کہ اس سا ل زرعی مسائل سے عاجز آکر 116کسانوں نے خودکشی کر لی ۔ خود کشی کے سب سے زیادہ واقعات مہاراشٹر، پنجاب اور تلنگانہ میں ہوئے ہیں۔2015میں زرعی پریشانیوں کے باعث ہی ملک گیر پیمانے پر 2000کاشتکاروں کے خود کشی کر لینے کے معاملات سامنے آ ئے تھے۔جن میں صرف مہاراشٹر میں ہی 1841خود کشی کیس ہوئے تھے۔لوک سبھا میں اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کندریہ نے تحریری جواب سے لوک سبھا کو مطلع کیا کہ اس سال29فروری تک مہاراشٹر میںخود کشی کے , 57، پنجاب میں 56اور تلنگانہ میں تین کیس درج کیے گئے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: one hundred sixteen farmers committed suicide in last 3 months in Urdu | In Category: ہندوستان  ( india ) Urdu News

Leave a Reply