آئندہ نسل نوٹ بندش کے فیصلہ پر فخر کرے گی:ارون جیٹلی

نئی دہلی: مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ نوٹ بندش کے بعد ہندوستان ایک صاف ستھرے، شفاف اور دیانتدار مالی نظام کی جانب پیشرفت کر چکا ہے۔
ہزار اور پانچ سو کی قدر کے بڑے نوٹوں کا چلن بند کردیے جانے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مسٹر جیٹلی نے کہا کہ نوٹ بندش نے نقد لین دین کم کرنے کے مقصد کو پورا کر دیا۔
اور اس دوران3.89لاکھ کروڑ روپے کا غیر نقدی لین دین ہو چکا ہے ۔اور آئندہ نسل اس کو فخر سے دیکھے گی کیونکہ نوٹ بندش سے اسے ایک صاف ستھرا اور دیانتدار مالی نظام ملے گا۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: November 8 will be viewed with pride by next generation arun jaitley in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply