دو ہزار روپے کا نوٹ بند نہیں کیا جائے گا: وزیر مالیات جیٹلی

نئی دہلی: وزیر مالیات ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ ایک ہزار اور پانچ سو کے نوٹ منسوخ کیے جانے کے بعد جاری کیا جانے والا دو ہزار روپے کا نوٹ منسوخ کرنے کی کوئی تجویز حکومت کے زیر غور نہیںہے۔
جیٹلی نے لوک سبھا کو ایک تحریری بیان میں اس سے مطلع کیا۔مسٹر جیٹلی نے مزید کہا کہ ریزرو بینک آف اندیا میں 10دسمبر2013تک12.44لاکھ کروڑ روپے ایک ہزار اور پانچ سو کے ناٹوں کی شکل میں جمع کیے گئے ۔
انوں نے مزید کہا کہ 3مارچ 2017تک 12لاکھ کروڑ روپے گردش میں ہیں۔ 27جنوری2017تک 9.921لاکھ کروڑ روپے زیر گردش تھے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: No proposal to withdraw new rs 2000 notesjaitley in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply