کھٹر کا خطا کار جاٹ مظاہرین کے خلاف کارروائی کا وعدہ

گوڑ گاؤں: ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹرنے ےقےن دہانی کرائیہے کہ جو لوگ بھی جاٹ ریزرویشن کے تحرےک کے دوران خواتین سے اجتماعی جنسی زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث پائے جا ئیں گے ان کے خلاف کارروائی کی جا ئے گی ۔ جاٹ ریزوریشن تحریک کے دوران تشدد کی وارداتوں میں جانی اتلاف اور املاک کی تباہی پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوے کٹھر نے عوام سے اپیل کی کہ ان کے پاس کوئی بھی ایسی اطلاع ہو جس سے قصور واروں کی گرفت کی جا سکے تو وہ حکومت کو آگاہ کریں۔ ایک بےان میں وزیراعلی نے کہا کہ ایسی وارداتوں میں ملوث ایک ایک شخص کی نشاندہی کی جا ئے گی اور اس کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جا ئے گی ۔ کھٹر نے اس کا بھی ےقےن دلا ےا کہ مرتھل کے قرےب جاٹ مظاہرےن پر اجتماعی آبرورےزی کے جو الزامات عائد کئے گئے ہےں ان پر سخت کارروائی ہوگی ۔ وزےراعلی نے کہا کہ بعض اخبارات اور ٹےلی چےنلوں پر اس طرح کی رپورٹےں آئی ہےں کہ ضلع سونی پت مےں مرتھل کے قرےب جاٹ مظاہرےن نے کچھ عورتوں کے خلاف نامناسب برتاﺅ کےا ۔ تےن سےنئر خاتون پولےس افسروںپرمشتمل اےک ٹےم اس کی تحقےقات کے لئے بنا ئی گئی ہے۔ کوئی بھی چاہے تو اس ٹےم کو فون پر ،خط کے ذرےعہ ےا آن لائن اطلاع فراہم کرسکتا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: No culprit will be spared says haryana cm in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply