سرجیکل اسٹرائیک پر بلند بانگ دعوے نہ کریں:وزیروں اور پارٹی لیڈروں کو مودی کی تلقین

نئی دہلی:ہندوستان وپاکستان سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو کابینہ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے اجلاس میں قومی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان سے متصل سرحد پر چل رہی سرگرمیوں اور اس سے منسلک واقعات پر تفصیل سے بحث کی گئی۔ دریں اثنا انہوں نے اپنے کابینی رفقا کو تلقین کی کہ وہ سرجیکل اسٹرائیک کے حوالے سے بلند بانگ دعوے نہ کریں۔اور اس معاملہ پر جن کو ذمہ داری سونپی گئی ہے وہی اظہار خیال کریں گے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: No chest thumping over surgical strikes pm narendra modi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News
Tags:

Leave a Reply