نتیش کا وزیر اعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا:کشواہا

پٹنہ:راشٹریہ لوک سمتا پارٹی نے کہا ہے کہ جنتادل یو کے سربراہ اوربہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کا وزیر اعظم بننے کا خواب کبھی پورا ہونے والا نہیں ہے۔
آر ایل ایس پی سربراہ اوپندر کشواہا سے ایک پریس کانفرنس میں جب یہ معلوم کیا گیا کہ مسٹر کمار اب پھر سے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے ساتھ آنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ بہار کے وزیراعلیٰ نے اس سے پہلے بھی بارہ سال تک خراب حکومت کے خلاف تحریک چلائی تھی اور آخر میں ویسے ہی لوگوں کے ساتھ مل گئے جو خراب حکومت چلارہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر کمار بے چین بھارت ہیں اور ا ن کی پرانی ساکھ ختم ہوچکی ہے۔اب ان کی پرانی شبیہ کسی بھی حالت میں بحال نہیں ہوگی۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Nitish dream to become pm will not be fulfilled in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply