جھاڑیوں میں نوزائیدہ زندہ جڑواں بچے پائے گئے

کاکی ناڈا: آندھرا پردیش کے ٹونی شہر کے مضافات کے زرعی سازوسامان والے مصروف بازار یارڈ کے پاس جھاڑیوں میں دو نوزائیدہ جڑواں بچے ملے۔
راہگیروں نے کل جھاڑیوں میں ان بچوں کو دیکھ کر پولیس کو اس کی اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر ان بچوں میں زندگی کی حرارت دیکھ کر دونوں نومولودوں کو اسپتال میں داخل کرایا۔ پولیس کو اندیشہ ہے کہ ان جڑواں بچوں کی پیدائش قبل از وقت ہو گئی اور ان کے والدین کو لگا کہ یہ بچے زندہ نہیں بچیں گے اس لئے انہوں نے ان بچوں کو یہاں چھوڑ دیا
۔ ٹونی شہر کے پولیس سرکل انسپکٹر اپاراؤ نے کہا کہ پولیس نے کہا کہ پولیس تعزیرات ہند (سی آر پی سی) کی دفعہ 317 کے تحت مقدمہ درج کرکے اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Newly born twins found abandoned in bushes in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply