نیوزی لینڈ نے سیکورٹی کونسل کی مستقل رکنیت کے لیے ہند کی دعویداری کی حمایت کی

نئی دہلی:نیوزی لینڈ نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں مستقل رکنیت کے ہندستان کے دعوے اور نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شامل ہونے کی اس کی مہم کی حمایت کی۔
ہندستان کے دورے پر آئے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جان کی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ یہاں میٹنگ کے بعد میڈیا کے سامنے اپنے بیان میں یہ اعلان کیا۔ مسٹر مودی نے اس حمایت کیلئے مسٹر کی کا شکریہ ادا کیا۔
اس دوران دونوں ممالک کے مابین کچھ اہم سمجھوتوں پر بھی دستخط کئے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: New zealand assures support to indias nsg unsc membership bid in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply