نوتیج سنگھ سرنا امریکہ میں ہندستان کے نئے سفیرمقرر

نئی دہلی:(یواین آئی) نوتیج سنگھ سارنا کو امریکہ میں ہندستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اس وقت برطانیہ میں ہندستان کے ہائی کمشنر ہیں۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ توقع ہے کہ وہ جلد ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔
وہ گذشتہ ماہ کے اواخر میں سبکدوش ہونے والے ارون کمار سنگھ کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔یہ دونوں ہی اسرائیل میں ہندوستان کے سابق سفیر رہ چکے ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Navtej singh sarna appointed as the next ambassador of india to us in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply