انل دوے کے سوگ میں قومی پرچم نیم سرنگوں رہے گا

نئی دہلی:حکومت ہند نے آج از حد دکھ کے ساتھ ماحولیات ، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) مسٹر انیل مادھو دوے کی رحلت کااعلان کیا ہے۔ آ
نجہانی کے تئیں احترام کے اظہار کے طور پر مرکز نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی پرچم آج دہل اور تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی راجدھانیوں میں ان تمام عمارتوں پر جہاں یہ باقاعدگی سے لہرایا جاتا ہے، ا ن کی آخری رسوم کے دن جہاں بھی ان کی آخری رسوم ادا کیے جائیں گے، نیم سرنگوں رہے گا۔

Title: national flag to fly at half mast as a mark of respect to anil madhav dave | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply