مودی نے رجنی کانت کو سالگرہ کی مبارک باد دی

چنئی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کے 66 ویں سالگرہ پر انہیں آج مبارکباد دی۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، ’مبارک برتھ ڈے سپر اسٹار رجنی۔ ہم آپ کی عمدہ صحت کے ساتھ درازی عمر کی دعاکرتے ہیں‘۔
رجنی کانت نے، جو شیواجی اور چندر مکھی جیسی شاندار فلموں میں ہیرو کا کردار ادا کر چکے ہیں، پہلے ہی اپنے مداحوں کو تلقین کر چکے ہیں کہ ان کی سالگرہ نہ منائے جانے کا مشورہ پہلے ہی دے چکے ہیں کہ تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے جے للتا کے سوگ میں ان کی سالگرہ نہ منائیں۔ تمل ناڈو حکومت نے آنجہانی رہنما کے اعزاز میں سات دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Narendra modi wishes rajinikanth on his birthday in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply