گر و نانک جینتی پر وزیر اعظم نریندر مودی کی قوم کومبارکباد

نئی دہلی: (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں کو آج گرونانک جینتی پر مبارکباد دی۔ مسٹر مودی نے کہا کہ گروپرب کے مبارک موقع پر وہ تمام شہریوں کو نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گرو نانک کے خدمت خلق، ہمدردی اور بھائی چارے کے پیغام سے لوگوں کو ہمیشہ حوصلہ افزائی ملتی رہی ہے۔ملک میں عدم تحمل پر ، جس میں فلم اسٹار عامر خان کے اسبیان سے، کہ ان کی اہلیہ کرن راؤ ان سے پوچھتی ہیں کہ کیا انہیں ہندوستان چھوڑ کر چلا جانا چاہئے، مزید بڑھ گئی ، بحث کے پیش نظر وزیر اعظم کا پیغام نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Narendra modi wish nation on guru nanak jayanti in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply