ممبئی عمارت حادثہ پر وزیر اعظم کا اظہار رنج

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے ممبئی بھنڈی بازارمیں ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے ہلاک ہونے والے افراد کے تئیں رنج وغم کااظہار کیا اور اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ وہ اس حادثہ میں ہلاک شدگان کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔” واضح رہے کہ اس حادثہ میں کم از کم19افراد ہلاک اور 30سے زائد زخمی ہو گئے ۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mumbai building collapse is saddening pm modi in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply