ابو سلیم سمیت 6کو1993ممبئی دھماکوں کا مجرم قرار دیا گیا،سزا پیر کو سنائی جا سکتی ہے

ممبئی:ممبئی کے 1993کے تسلسل سے ہونے والے بم دھماکوں کے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے خصوصی ٹاڈا عدالت نے آج ابو سلیم، مصطفی دوسا، فیروز خان، طاہر مرچنٹ،ریاض صدیقی اورکریم اللہ خان کو مجرم قرار دیا ہے۔
اس معاملے میں عدالت جلد ہی سزا بھی سنا سکتی ہے۔ واضح ر ہے کہ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں میں 257 افراد ہلاک اور 713 زخمی ہو گئے تھے۔
عدالت نے سزا سنانے کے لیے 19جون تاریخ مقرر کی ہے۔تسلسل سے کیے گئے 12دھماکوں میں257افراد ہلاک اور713زخمی ہو گئے تھے ۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mumbai blasts abu salem 5 others convicted 1 acquitted in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply