بہار کے لکھی سرائے میں آتشزدگی سے ماں اور تین بچے ہلاک

لکھی سرائے(بہار):بہار میں لکھی سرائے ضلع کے ہلسی تھانہ علاقے کے کھوریائی گاؤں میں اتوار کو علی الصباح ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک خاتون اور اس کے تین بچے زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک شدگان کی30سالہ شیلا دیوی ،8سالہ سوربھ ،6سالہ گورو (6) اور4سالہ پٹکی کماری کے طور پر ہوئی ہے۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔
موقع پر پہنچے پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار اور سب ڈیویڑنل پولیس افسر پنکج کمار نے بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ہے یا کسی نے لگائی ہے، اس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mother and three children killed in house fire in bihar in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply