مودی اور پوتین ایک ہی ہوٹل میں قیام پذیر رہیں گے

پناجی:گوا کے وزیر اعلی لکشمی کانت پارسیکر نے کہا ہے کہ ہفتہ سے شروع ہونے والے برکس چوٹی اجلاس میں شرکت کرنے آنے والے روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک ہی ہوٹل میں ٹھہرایا جائے گا۔
مسٹر پارسیکر نے اس عظیم اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے بات رکتے ہوئے کہا کہ ”مودی جی اور مسٹر پوتن کو تاج) میں ٹھہرایا جائے گا جبکہ باقی سربراہوں کا قیام الگ ہوٹلوں میں ہوگا۔ برکس چوٹی کانفرنس 15۔16 اکتوبر کو ہوگی۔
وزیر اعظم کے علاوہ دس ممالک کے سر براہ برکس اوربیمسٹیک سربراہ کانفرنسز میں شرکت کے لیے اس ساحلی ریاست پہنچ رہے ہیں۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Modi putin to stay in same hotel during brics summit in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply