وزیر اعظم مودی سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کا سوامی وویکا نند کو خراج عقیدت

نئی دہلی: مختلف سیاسی لیڈروں بشمول وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سوامی وویکا نند کو جمعرات کے روز سوامی وویکا نند کے154ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پی کیا۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ” ہم عظیم سوامی وویکانند کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے ان بالیدہ خیالات اور نظریات کو یاد کرتے ہیں، جو نسلوں کے اذہان کی تربیت کرتے آئے ہیں۔“
وزیر داخلہ نے ٹوئیٹ کیا کہ سوامی وویکا نند نے ہندوستانی کو ان کی اصل طاقت کا احساس دلایا۔کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے انہیں یا دکرتے ہوئے کہا کہ سوامی جی کا پیغام ہر ہندوستانی میںبے خوفی، عزم و حوصلے اور قوت ارادی کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک پیدا کرتاہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Modi other leaders pay tribute to swami vivekananda in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply