یوم ہندی پر وزیر اعظم مودی کی ملک کے عوام کو مبارک باد

نئی دہلی:وزیراعظم نریندر مودی نے یوم ہندی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ احمدآباد بلٹ ٹرین کا سنگ بنیاد رکھنے گئے مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر آج اپنے پیغام میں یوم ہندی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی ہے۔
سرکاری کام کاج میں ہندی کوفروغ دینے کے لئے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک ہندی پکھواڑا منایاجاتا ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Modi congratulates nation on hindi day in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply