فرضی خبروں والی پریس ریلیز واپس لے لی جائے:وزیر اعظم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہدایت دی ہے کہ ’فرضی خبروں ‘ کی حوالے سے پریس ریلیز واپس لے لی جائے اور اس معاملہ پر صرف پریس کونسل آف انڈیا سے بات کی جائے۔
مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کی زیر سربراہی اطلاعات و نشریات کی وزارت نے صحافیوں کے ایکریڈٹیشن کے لیے ہدایت نامے میں ترمیم کر دی تھی۔
جس کی رو سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کی اگر کوئی خبر فرضی پائی گئی تو ان کا ایکریڈٹیشن منسوخ کر دیا جائے گا۔
وارت سے ایکپریس نوٹ اجری کای گیا تھا کہ مختلف ذرائع سے بشمول پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں جعلی خبریں شائع اور ٹیلی کاسٹ کرنے کے رجحان میں اضافہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت نے ”گائیڈ لائنس فار ایکریڈٹیشن آف جرنلسٹس“میں ترمیم کر دی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: modi asks fake news press release to be withdrawn in Urdu | In Category: ہندوستان  ( india ) Urdu News

Leave a Reply