سنت کبیر نگر میں کمسن بچی سے جنسی زیادتی

سنت کبیر نگر: اتر پردیش کے سنت کبیر نگر ضلع میں اس وقت سنسنی دوڑ گئی جب وہاں ایک کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا۔ موصول اطلاع کے مطابق موہلی علاقہ میں یہ واردات ہوئی ہے۔
پولس کے مطابق مخلص پور کی رہائشی ایک لرکی کے والدین گنگا اشنا ن کے لیے گئے تھے۔اس دوران گاؤں کے سونو تیواڑی نام کے نوجوان نے گھر میں گھس کر اس کمسن بچی کی آبر ریزی کی ۔
پولس نے ملزم نوجوا ن کے خلاف پاسکو قانون اور تعزیرات ہند کی دفعہ 376کے تحت معاملہ درج کر لیا۔پولس کے مطابق ملزم فرار ہے اور اس کی شدت سے تلاش کی جارہی ہے۔

Read all Latest india news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from india and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Minor girl raped in sant kabir nagar in Urdu | In Category: ہندوستان India Urdu News

Leave a Reply