منی پور کے نائب وزیر اعلیٰ کے قافلے پر انتہا پسندوں کا حملہ

امپھال: منی پور کے نائب وزیر اعلیٰ گےکھانگم کے قافلے پر آج تامینگ لونگ ضلع میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے زور دار فائرنگ کی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے نائب وزیر اعلیٰ کے قافلے پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے حلقہ کھوپم کے دورے پر تھے۔
ان کی حفاظت میں تعینات جوانوں نے بھی جوابی فائرنگ کی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اضافی سیکورٹی فورسز کو موقع پر بھیج دیا گیا ہے۔ وہ نگبا اسمبلی حلقہ سے الیکشن لڑیں گے۔

Title: manipur deputy cm gaikhangams convoy attacked | In Category: ہندوستان  ( india )

Leave a Reply